StarNgage
  • Brands
    • #1 Content Creator Marketplace

      To connect brands with marvelous content creators from different channels and media.

    • Influencer Ranking
    • Brand Ranking
    • Top 20 Influencers by Engagement
    • Top 20 United States Influencers Ranked by Engagement Rate
    • Discover the most engaging influencers on Instagram by Fashion
  • Pricing
  • Tools
    • Powerful Marketing Tools

      Everything you need to supercharge your influencer marketing campaigns.

    • Fake Follower Checker
    • Rate Card Benchmark
    • Influencer Hiring
    • Hashtag Analytics
    • AI Tools Directory
    • Influencer Discovery
  • Resources
    • Helpful Resources

      Learn, explore and get answers to all your influencer marketing questions.

    • Case Studies
    • FAQ
    • Contact Us
    • About Us
  • Blog
  • Platforms
    • Our Platforms

      Explore our suite of tools and platforms built for modern influencer marketing.

    • Creator Marketplace
    • Creator Management
    • Creator Affiliate
    • AI Character Generator
    • AI Creator Discovery
    • AI Lead Gen
    • English
    • Español
    • Italiano
    • 한국어
    • 日本語
    • 简体中文
    • 繁體中文

    • More languages
Login
Signup
  • Brands
  • Pricing
  • Tools
  • Resources
  • Blog
  • Platforms
  • Login
  • Signup
DawnNews

DawnNews

@dawnnewstvThreads
🇵🇰Pakistan
EducationEntertainment & Music

Average engagement rate on the posts is around 0.03%. The average number of likes per post is 8.

پاکستانی میڈیا کا موقر ترین نام دن بھر کی تفصیلی و مستند خبریں پڑھیں بائیو لنک پر کلک کریں ⬇..

22,297
Followers
0.03%
Engagement Rate
–
Engagement per post
8
Average likes per post
–
Average comments per post

Growth trends, audience age, brand affinity and more

Follower and engagement growth, dominating age group, notable followers, mentions and audience brand affinity for @dawnnewstv are available to StarNgage members.

Sign up free to unlock

Recent Posts

رضا ربانی نے کہا تھا کہ حکومت سرد خانے میں نہیں جاتی بلکہ نگران سیٹ اپ کی رفتار
رضا ربانی نے کہا تھا کہ حکومت سرد خانے میں نہیں جاتی بلکہ نگران سیٹ اپ کی رفتار سست ہوتی ہے، یہ اس لیے ہوتا ہے کیونکہ یہ واضح ہے کہ وہ ایک غیرمنتخب حکومت ہے اور اس سے منتخب حکومت کے سائیکل پر نہیں رکھی جاسکتی ہے۔ انہوں نے ایجنڈے پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا تھا کہ یہاں 25 کے قریب تحاریک اور بل ایجنڈے پر موجود ہیں، ان میں سےکسی بھی قانون یا بل کی ترمیم کا مسودہ ارکان کو فراہم نہیں کیا گیا۔ https://dawnnews.tv/news/1208457/
15–
سرکاری حکام نے بتایا کہ زیارت، دکی، سنجاوی، لورالائی اور بارکھان میں شدید بارشوں
سرکاری حکام نے بتایا کہ زیارت، دکی، سنجاوی، لورالائی اور بارکھان میں شدید بارشوں کے بعد بولان اور ناری دریاؤں میں پانی کا بہاؤ کافی زیادہ ہے۔ گزشتہ سال کے تباہ کن سیلاب میں منہدم ہونے والا دریائے حب کا مرکزی پل ایک سال گزرنے کے باوجود تاحال دوبارہ تعمیر نہیں کیا گیا جس سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ https://dawnnews.tv/news/1208428/
7–
عدنان صدیقی نے کہا کہ یہ سچ ہے کہ آرٹ کی کوئی سرحد نہیں ہوتی لیکن یہ حقیقت ہے کہ
عدنان صدیقی نے کہا کہ یہ سچ ہے کہ آرٹ کی کوئی سرحد نہیں ہوتی لیکن یہ حقیقت ہے کہ آرٹسٹ کی کچھ ذمہ داریاں اور قید و پابندیاں ہوتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک میں فنکاروں کو کام کرنے کی اجازت ہونی چاہئیے اور بھارت میں پاکستانی گانوں کی مقبولیت سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہاں کے لوگ پاکستانی فنکاروں کو پسند کرتے ہیں۔ https://dawnnews.tv/news/1208461/
6–
بیان کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اس اقدام کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہو
بیان کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اس اقدام کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے خوراک کی قیمتوں میں اضافہ اور غذائی تحفظ سے متعلق چیلنجوں کا باعث بننے والے عالمی غذائی سپلائی چین میں خلل پر اس کے ممکنہ اثرات کو تسلیم کرتے ہوئے قابل عمل حل تلاش کرنے کے لئے ٹھوس کوششوں کی ضرورت پر زور دیا تاکہ ترقی پذیر ممالک کو اس سے فائدہ پہنچے جو پہلے ہی معاشی دباؤ کا شکار ہیں۔ https://dawnnews.tv/news/1208454/
7–
وزارت خارجہ نے کئی ہفتوں سے وزیر خارجہ کے حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی لی
وزارت خارجہ نے کئی ہفتوں سے وزیر خارجہ کے حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی لیکن ان کی غیرحاضری کو صحت کی وجوہات سے منسلک کردیا۔ https://dawnnews.tv/news/1208450/
1–
شہباز شریف نے کہا کہ یہی وہ طریقہ ہے کہ ہم اپنے ملک کے نوجوانوں کو تلعیم سے آراس
شہباز شریف نے کہا کہ یہی وہ طریقہ ہے کہ ہم اپنے ملک کے نوجوانوں کو تلعیم سے آراستہ کریں، اور جتنے بھی وسائل ہیں ان کے قدموں میں نچھاور کریں۔ انہوں نے کہا کہ جو کروڑوں بچے اور بچیاں تعلیم کے حصول کے لیے ہر قربانی دینے کے لیے تیار ہیں، اور اپنے خاندان کا بوجھ بانٹنے کے لیے تیار ہیں ان کو وسائل اور مواقع مہیا نہ کرنا اس سے بڑا ظلم نہیں ہو سکتا۔ https://dawnnews.tv/news/1208445/
7–
ایم کیو ایم کی رکن اسمبلی رعنا انصار نے سندھ اسمبلی کی پہلی اپوزیشن لیڈر بننے کا
ایم کیو ایم کی رکن اسمبلی رعنا انصار نے سندھ اسمبلی کی پہلی اپوزیشن لیڈر بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے جبکہ وہ ملک کی کسی بھی صوبائی اسمبلی کی پہلی خاتون اپوزشین لیڈر بھی بن گئی ہیں۔ حیدر آباد سے تعلق رکھنے والی رعنا انصار کون ہیں؟ https://dawnnews.tv/news/1208462/
3–
اس موقع پر اتحادی جماعت پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا
اس موقع پر اتحادی جماعت پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا کہ مجھے بل کی دیگر شقوں پر کوئی اعتراض نہیں ہے، آج دن تک ہم نے پڑھا تھا کہ ان ممالک کا کیا حال ہوتا ہے جو عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے چنگل میں پھنس جاتے ہیں۔ سابق چیئرمین سینیٹ نے آئی ایم ایف کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ شرائط رکھے گئے اور پاکستان کو کہا گیا کہ ان کے پورا ہونے کے بعد معاہدہ ہوسکتا ہے، https://dawnnews.tv/news/1208457/
3–
ہاظم بنگوار کے مطابق والد کی طرح انہیں پولیس میں جانے کا کوئی شوق نہیں تھا جب کہ
ہاظم بنگوار کے مطابق والد کی طرح انہیں پولیس میں جانے کا کوئی شوق نہیں تھا جب کہ سرکاری ملازمت کرنے پر والدہ ان سے ناراض ہوگئیں اور انہیں واپس بیرون ملک جانے کا بھی کہا۔ ان کا کہنا تھا کہ جب شادی کی عمر ہوگی تو وہ کرلیں گے۔ https://dawnnews.tv/news/1208458/
8–
عمران عباس نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’صرف ویوز حاصل کرنے کے لیے کسی کو
عمران عباس نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’صرف ویوز حاصل کرنے کے لیے کسی کو نیچا دکھانے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔‘ عمران عباس نے کہا کہ یہی ایک بڑی وجہ ہے کہ وہ اس طرح کے پروگرام میں شرکت نہیں کرتے جہاں میزبان شہرت کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہوجاتے ہیں، جنہیں کوئی نہیں جانتا،
5–
پاکستان نے اب تک 4 وکٹوں کے نقصان پر 394 رنز بنالیے ہیں، میزبان ٹیم کے مقابلے می
پاکستان نے اب تک 4 وکٹوں کے نقصان پر 394 رنز بنالیے ہیں، میزبان ٹیم کے مقابلے میں پاکستان کو 228 رنز کی برتری حاصل ہے، بابر اعظم 39 اور سعود شکیل 57 رنز بنا کر آؤٹ ہوچکے ہیں، کریز پر اس وقت اوپنر عبداللہ شفیق اور سلمان علی آغا موجود ہیں۔ https://dawnnews.tv/news/1208426/
1–
کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں گھات لگائے ملزمان کی جانب سے 
پیپلز پارٹی کے رکن
کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں گھات لگائے ملزمان کی جانب سے پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی کی گاڑی پر کی گئی فائرنگ کی افسوسناک واقعے کے بعد زخمیوں کو طبی امداد کے لیے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ https://dawnnews.tv/news/1208438/
––

Similar Accounts

HAR PAL GEO
HAR PAL GEO
HAR PAL GEO
31,100,000 followers · YouTube
HUM TV
HUM TV
HUM TV
25,000,000 followers · YouTube
Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔
Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔
@haniaheheofficial
19,391,881 followers · Instagram
Ayeza Khan
Ayeza Khan
@ayezakhan.ak
14,828,424 followers · Instagram
Mrs.Falak
Mrs.Falak
@sarahkhanofficial
12,779,133 followers · Instagram
Aiman Muneeb
Aiman Muneeb
@aimankhan.official
12,529,171 followers · Instagram
Mahira Khan
Mahira Khan
@mahirahkhan
11,734,563 followers · Instagram
Sajal Ali
Sajal Ali
@sajalaly
11,499,830 followers · Instagram
IQRA AZIZ HUSSAIN🇵🇰
IQRA AZIZ HUSSAIN🇵🇰
@iiqraaziz
11,474,639 followers · Instagram
Mehak Malik official
Mehak Malik official
@mehakmalikofficial578
10,300,000 followers · TikTok
Imran Khan
Imran Khan
@imrankhan.pti
10,191,036 followers · Instagram
Imran Abbas
Imran Abbas
@imranabbas.official
9,116,325 followers · Instagram
Danish Taimoor
Danish Taimoor
@danishtaimoor16
8,868,505 followers · Instagram
Feroze Khan  🇵🇰
Feroze Khan 🇵🇰
@ferozekhan
8,669,092 followers · Instagram

FAQ: Threads Statistics and Insights for @dawnnewstv

How many Threads followers does @dawnnewstv have?

@dawnnewstv has 22,297 followers on Threads.

What is @dawnnewstv's Threads engagement rate?

The average engagement rate on @dawnnewstv's recent posts is about 0.03%.

How many likes does @dawnnewstv get per post?

@dawnnewstv gets around 8 likes per post on average.

What does @dawnnewstv post about?

@dawnnewstv mostly posts about Education, Entertainment & Music.

* Copyright: Content creators are the default copyright owners. Images, texts, videos, posts and profiles shown here are published on public domains and the respective social media for public viewing.

StarNgage
FacebookInstagram
App StoreGoogle Play
At StarNgage, we believe that socially distributed visual content is the future of advertising. It's happening now on Instagram/TikTok and we want to help brands in this adventure and win. This platform allows brands to measure their influencer marketing efforts and engage influencers to create content.

ABOUT STARNGAGE+

About UsContact UsBlogPartner programPricingFAQ

FOR BRANDS

Social Media InfluencerMicro-InfluencerInstagram InfluencerInstagram Marketing ServicesProduct Sampling with InfluencersInfluencer RankingBrand RankingTop Creators Ranking

FOR CONTENT CREATORS

SpotlightPhoto Stories

Top Ranking Industry Data

Instagram Influencers RankingYouTube Creator RankingTikTok Creator RankingThreads Creator Ranking

Top Countries

United StatesIndiaAustraliaSingaporePhilippinesMalaysiaSouth KoreaJapan

Top Categories

Acting and DramaAnimalsAnimation and CosplayArts and CraftsAuto and VehiclesBeauty and Self CareDIY and Life HacksEducationEntertainment and MusicFashion and AccessoriesFinanceFitness and HealthFoodFunny
GamesHome and GardenLife and SocietyNatureOutdoor ActivityPetsPhotographyProduct EducationProduct ShowcaseRomance and WeddingSportsTravelUpskilling

StarNgage © 2015-2026. All Rights Reserved.
Privacy PolicyTerms of Use